ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں پیر 30 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان،شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی چھٹی ہو گی۔ ہفتہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سی ڈی اے، ایس این جی پی ایل، ائیسکو اور ہسپتال کے عملہ کو چھٹی نہیں ہو گی۔ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا سٹاف بھی بروز سوموار ڈیوٹی پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو