منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں 2 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں موجود پائلٹس محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے فضا میں تصادم کی تصدیق کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں نے مدھیا پردیش کی گوالیار بیس سے اڑان بھری تھی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ میراج طیارے میں ایک اور سوکوئی طیارے میں 2 پائلٹ موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…