اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) نے اپنے ماضی کے اسیر رہنمائوں کو نہ بھولنے کا پیغام دیا لیکن خود اپنے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے ٹوئٹر اکانٹ پر رہنمائوں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر ہم بھولے نہیں، نہ بھولنے دیں گے کا پیغام سب تک پہنچایا۔لیکن مفتاح اسماعیل کی گرفتاری یاد نہ رہی۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو 7 اگست 2019 کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 27 دسمبر 2019 کو ضمانت پر رہائی ملی تھی۔خیال رہے کہ مفتاح اسماعیل اور ن لیگ کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
اسیر رہنمائوں کو نہ بھولنے کا پیغام دینے والی( ن) لیگ اپنے سابق وزیر خزانہ کو بھول گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان



















































