اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبر پختونخوا نگران حکومت کے وزیر خوشدل خان سول سرونٹ نکلے

datetime 28  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخواکی نگران حکومت کے ایک وزیر خوشدل خان ملک کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ سول سرونٹ ہیں جن کی ر یٹائرمنٹ کی تاریخ دستاویز کے مطابق 14 فرروی 2023ہے۔ کوئی بھی سول سرونٹ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی دوسال تک سیا ست میں حصہ لینے کے مجاز نہیں ہوتا۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذ رائع نے بتایا کہ خوشدل خان ملک وزارت دفاع کے ذ یلی ادارے وفاقی نظامت تعلیمات (کینٹ اینڈ گیر یژن ) کے گریڈ21کے سینئر پرنسپل ہیں ۔ وہ ڈیپو ٹیشن پر کئی وزارتوں میں بطور جوائنٹ سیکر ٹر ی فرائض انجام دے چکے ہیں تاہم بعد ازاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی خدمات ان کے محکمہ کو واپس کردی تھیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…