جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

غلط بندے سے پنگا لے لیا ۔۔۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری پر تبصرہ کرنے والے مونس الہی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ٹیلیفونیک رابطہ کیا ہے۔مونس الہی نے لکھا خوشی ہوئی کہ فواد چوہدری کی اہلیہ بلند حوصلہ خاتون ہیں۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں مونس الٰہی نے کہا کہ انہوں(سیاسی مخالفین)نے غلط بندے کو اٹھا کر جھگڑا مول لیا ہے۔فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے، جو سیکرٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…