اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ( ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لینے کیلئے متحرک ہو گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ( ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لینے کیلئے متحرک ہو گئی جس نے تمام حلقوں سے مضبوط امیدوار میدان میں لانے کیلئے پارٹی عہدیداران‘ ارکان اسمبلی‘ ورکرز سے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔ مطابق مسلم لیگ ن کے

ضلعی صدر و سابق ایم پی اے چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے متوقع بلدیاتی انتخابات میں بھر طور طریقے سے حصہ لینے اور ہر حلقہ میں مضبوط امیدوار لانے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشائ￿ اللہ مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقہ سے کامیابی حاصل کرئیگی۔ضلعی صدرچوہدری عبدالرزاق ڈھلوں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا کوئی نعم البدل نہیں بلدیاتی انتخابات میں بلا تفریق متحرک کارکنان کو آگے لایا جائیگا اور پرانے تجربہ سے پارٹی سے امیدوار کو آگے لایا جائیگا البتہ جہاں پر ضرورت محسوس ہوئی الحاق پر غور کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات پی ڈی ایم سمیت تمام جماعتوں کیلئے اہم ترین ہیں انہی انتخابات کے بل بوتے پر سیاسی جماعتوں کی حکمت عملی پروان چڑھے گی اس لئے پی ڈی ایم کے امیدواروں کیلئے لازم ہے کہ وہ جذبہ قربانی کے تحت ایسے امیدوار سامنے لائیں جو کامیابی حاصل کرنے کی واضع پوزیشن میں ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…