جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے وزارت خزآنہ کو خط لکھ کر عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 61 ارب روپے مانگ لئے

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وزارت خزآنہ کو خط لکھ کر عام اور ضمنی انتخابات کیلئے 61 ارب روپے مانگ لئے ، عام انتخابات کا تخمینہ 45 ارب روپے تھا جو اب بڑھ کر 61 ارب روپے سے زائد ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام اور ضمنی انتخابات کے لئے وزارت خزآنہ سے 61 ارب روپے مانگ لئے ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید خان کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ عام انتخابات کے انعقاد کے لئے عام انتخابات کا تخمینہ 45 ارب روپے تھا جو بڑھ کر 61 ارب روپے سے زائد ہوگیا ، خط کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے انتخابات کیلئے منظورشدہ 20 ارب روپے فوری جاری کرنے کے لئے کہا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے ٹیکنیکل سپلیمنٹری کے لئے 14 ارب روپے سے زائد کے فنڈز بھی طلب کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…