جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

آئی ایم ایف قرض پروگرام میں شمولیت کیلئے شرائط پوری کرنے کی اطلاعات کے باجود ڈالر کی اونچی اڑان

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)بین الامالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)قرض پروگرام میں شمولیت کیلئے شرائط پوری کرنے کی اطلاعات کے باجود منگل کے روز بھی روپے کی قدر مستحکم نہ رہ سکی۔تفصیلاتکے مطابق انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)قرض پروگرام میں شمولیت کے لیے مطلوبہ شرائط پوری کرنے کی اطلاعات اور زرمبادلہ کا بحران برقرار رہنے کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی۔آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کے آغاز کی خبروں سے کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 230.76 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 25 پیسے کے مزید اضافے سے 230.40 روپے کی سطح پربند ہوئی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 25 پیسے کے اضافے سے 240.75 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…