پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

datetime 21  جنوری‬‮  2023

ہنگو (این این آئی)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ جنرل الیکشن اکتوبر2023 میں ہوں گے، معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ مخر کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر کھوکھلا کیا۔پی ڈی ایم ترجمان نے کہا کہ عمران خان نے جاتے جاتے پاکستان کے ہاتھ پاوں معاشی طور پر باندھ کر چھوڑے، آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے۔انہوںنے کہاکہ پاناما کو بہانہ بنا کر نواز شریف کو نا اہل کر کے نیا سیاسی انتشار پیدا کیا گیا اور پی ٹی آئی کو بزور بازو مسلط کیا گیا تھا۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ کیا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…