بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ملکی تباہی کے ذمہ دار جنرل باجوہ، جنرل فیض ، ثاقب نثار اور عمران خان ہیں، نواز شریف

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

ملکی تباہی کے ذمہ دار جنرل باجوہ، جنرل فیض ،ثاقب نثار اور عمران خان ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار جنرل باجوہ ، جنرل فیض ، جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان ہیں

پہلے بھی عوام کو گوجرانوالہ کے جلسے میں ان کے بارے میں آگاہ کیا تھا اب بھی عوام کو بتائیں گے کہ کیسے ان لوگوں نے اپنے ذاتی ایجنڈے کے لیے ملک کو نقصان پہنچایا۔نیو نیوز کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ عمران خان نے ملک کے جو حالات پیدا کردیئے تھے

اس کے بعد تو تباہی کے کنارے پہنچ چکے تھے ۔ان لوگوں نے پاکستان کو صرف اپنی ذات کے گرد گھمایا اس قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا۔نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ انشاءاللہ اللہ فضل کرے گا

پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے ۔ ہم نے اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کی پہلے بھی بڑی خدمت کی ہے ۔

عمران خان جو پاکستان کا حشر کرگیا ہے اس کے چار سال کا میرے چار سال سے مقابلہ تو کریں پھر عوام کو معلوم ہوگا اس نے کتنی تباہی کی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…