جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب ریکوری متنازعہ، فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی رقم منافع سمیت واپس مانگ لی

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)ہائوسنگ فراڈ میں نیب راولپنڈی کی سب سے بڑی ریکوری متنازعہ ہو گئی، فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی گئی رقم سے ایک ارب 40کروڑ منافع سمیت واپس مانگ لیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز لکی علی نے کہاکہ میرے ذمے کل واجبات 50کروڑ کے تھے،

نیب نے بلیک میلنگ، دبائو سے ایک ارب 95کروڑ لیے، میاں وسیم عرف لکی علی نے ڈی جی نیب راولپنڈی ، چئیرمین نیب کو رقم کی واپسی کیلئے درخواست دے دی، ساتھ ہی عدالت سے بھی رجوع کر لیا۔واضح رہے کہ نیب راولپنڈی نے لکی علی سے 2020 میں ایک ارب95کروڑ روپے پلی بارگین میں وصول کئے تھے۔لکی علی نے کہاکہ نیب نے ایک ارب95کروڑ میں سے صرف45کروڑ متاثرین کو دیئے، نیب کے پاس باقی ایک ارب40کروڑ کی رقم اپنے پاس رکھنے کا کوئی جواز نہیں، نیب تفتیشی نے 8517 متاثرین کی من گھڑت فہرست تیار کر کے واجبات کا تعین کیا تھا۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق نیب نے لکی علی کو رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ دیگر متاثرین کو رقوم دی جائیں گی۔  فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی گئی رقم سے ایک ارب 40کروڑ منافع سمیت واپس مانگ لیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز لکی علی نے کہاکہ میرے ذمے کل واجبات 50کروڑ کے تھے، نیب نے بلیک میلنگ، دبائو سے ایک ارب 95کروڑ لیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…