جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نیدرلینڈز میں سال2022میں محمد دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

ایمسٹرڈیم(این این آئی)ڈچ سوشل انشورنس بینک(ایس وی بی)کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال2022میں نیدرلینڈز میں نوزائیدہ لڑکوں کا رکھا جانے والا دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام محمد رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک نے حال ہی میں نوزائیدہ بچوں کے ناموں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست کے مطابق سال2022میں ملک بھر میں نوزائیدہ لڑکوں کے نام ایمان کی بنیاد پر رکھے جانے کا رجحان عام ہوا۔ رپورٹ کے مطابق871لڑکوں کا نام نوح جبکہ 677 لڑکوں کا نام محمد رکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…