جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم لیگی رہنما کو دھمکی آمیز کالز موصول، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات کو دھمکی آمیز کالز موصول ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق تھانہ تہکال میں گمنام کالز کرنے والوں کے خلاف روزنامچہ رپورٹ درج کرلی گئی۔رہنما مسلم لیگ (ن)ارباب خضر حیات نے ایس ایس پی پشاور کو درخواست دی تھی۔ارباب خضر حیات نے کہاکہ دھمکی آمیز کالز میں مسلم لیگ ن سے سیاسی وابستگی ختم کرنے کا کہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…