لاہور( این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کیدرمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری دن اتنا دلچسپ ہوا کہ اس کا ذکر سرحد پار بھی خوب ہوا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کر رہا ہے ۔میچ پر تبصرہ کرنے والے بھارتیوں نے خاص طور پر سرفراز احمد کی بھی تعریف کی۔اس کے علاوہ تینوں تبصرہ کرنے والوں نے ٹیسٹ میچ کو دلچسپ بھی قرار دیا۔دوسری جانب بھارت کی مشہور ویب سائٹ نے سرفراز احمد کا سنچری بنانے کے بعد خوشی کا اظہار بھی اپنی ویب سائٹ پر بطور خبر لگایا۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔
بھارت نے پھر کہہ دیا سرفراز دھوکا نہیں دے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































