کراچی (آئی این پی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کی رشتہ داری پر بات کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ انٹرویو میں نواز شریف اور اسحاق ڈار کی رشتہ داری پر بات کی جس پر افسوس ہے۔مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار پر اپنے خلاف مہم چلانے کا الزام لگایا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ اسحاق ڈار نواز شریف کی بیٹی کے سسر ہیں اس لیے ان کی بات سنی گئی۔مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کے خلاف اپنے انٹرویو کا کلپ بھی شئیر کیا۔
نوازشریف اور اسحاق ڈار کے رشتے پر بات کرنے پر مفتاح اسماعیل شرمندہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
سری لنکا کی فی کس آمدنی کتنی ہو گئی۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں



















































