جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے نفسیاتی ہسپتال سے30 مریض بھاگ گئے،علاقہ مکینوں کے گھروں پردھاوا بول دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نفسیاتی اسپتال میں زیرعلاج 30 سے زائد مریض بھاگ گئے۔نفسیاتی مریضوں نے اسپتال کے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہی علاقہ مکینوں کے گھروں پردھاوا بول دیا جبکہ واقعہ کل دوپہر کو پیش آیا تھا۔علاقہ مکینوں کے گھروں اورگاڑیوں کو نقصان پہنچانے والے متعدد مریضوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ کئی اب بھی فرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…