جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)دہشتگردی کی نئی لہر کے پیش نظروفاقی حکومت کی ہدایت پر پنجاب میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے محکمہ داخلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ پنجاب میں پروف آف ریزیڈینس کارڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 342 ہے جبکہ افغان سٹیزن کارڈز رکھنے والے 88 ہزار 299 افراد پنجاب کے مختلف علاقوں میں آباد ہیں۔حکام کے مطابق بغیر کسی شناختی دستاویز کے 50 ہزار سے زائد افغان لاہور سمیت صوبے بھر میں موجود ہیں۔دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر غیررجسٹرڈ افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کے لیے حساس اضلاع میں میپنگ کرلی گئی جس میں پولیس، سی ٹی ڈی اورقانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ کارروائیاں عمل میں لائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…