پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر کے آخری کاروباری ہفتے میں 28.47 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 30 دسمبر2022

تک 11.42 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.54 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2021 کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 23.88 ارب ڈالر تھے، دسمبر 2022 میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 11.42 ارب ڈالر رہے۔ ایک سال میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12.46 ارب ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر سال 2022 میں 12.10 کروڑ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر سال 2021 کے اختتام پر 17.68 ارب ڈالر تھے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 6.26 ارب ڈالرکم ہوئے، دوسری سہ ماہی میں 1.60 ارب ڈالرکم ہوئے، تیسری سہ ماہی میں 1.93 ارب ڈالر اور چوتھی سہ ماہی میں 2.30 ارب ڈالرکم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.54 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…