پینسلوینیا(این این آئی)امریکا میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کی 80 ویں سالگرہ منالی۔امریکی ریاست پینسلوینیا سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی دونوں 102 سال کے ہیں اور 80 سالوں سے رشتہ ازدواج میں بندھے ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روبرٹ اور ایڈتھ مائی شاو?م 1936 میں ہائی اسکول میں مل اور 1942 میں دونوں نے شادی کرلی۔ 26 دسمبر کو انہوں نے شادی کی 80 ویں سالگرہ منائی۔طویل مدتی شادی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ ریکارڈ ہربرٹ اور زیلمائرا فشر کے پاس ہے۔ 2011 میں جب ہربرٹ فشر کا انتقال ہوا تب ان کی شادی کو 86 سال 290 دنوں کا عرصہ گزرا تھا۔
امریکا میں 102سالہ ہم عمر جوڑے نے شادی کی 80 ویں سالگرہ منالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































