جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی کے میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا،نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ میں استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت 11ہزار سے بڑھ کر 22ہزار 700 روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔لیسکو کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے لئے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 11ہزارروپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 11ہزار 625سے بڑھ کر 22ہزار 700روپے قیمت مقرر ہوگئی، اس کے ساتھ ہی کمپنی نے صارفین کو مارکیٹ سے میٹرز کی خریداری پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…