جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ، لو میرج کا دل دہلا دینے والا انجام

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں گھر میں گھس کر مسلح ملزمان نے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا ،ملزمان اپنی بیٹی کو بھی ساتھ لے گئے ۔اسلام آبادپولیس کے مطابق طلحہ نامی نوجوان نے 8 ماہ قبل کورٹ میرج کی تھی جس کا لڑکی کے لواحقین کو رنج تھا ،ملزمان نے اتوار کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے طلحہ کو قتل جبکے رافع کو زخمی کردیا ۔مقتول نے 8 ماہ قبل شادی کی اور آبائی علاقے مراد ن کو چھوڑ کر اسلام آباد میں رہائش اختیار کرلی تھی ،تھانہ آبپارہ پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم کروالیا ،نعش آبائی علاقے مردان بھیج دی گئی ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…