لاہور(این این آئی)پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشن ہوگئے۔پی آئی اے کی پروازوں کی یورپ میں بحالی کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایاسا 7 مارچ 2023 سے آن لائن ریموٹ آڈٹ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کامیاب آڈٹ کے بعد ایاسا کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے آن لائن آڈٹ سے متعلق اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، کامیاب آڈٹ کے بعد یورپ آپریشن کی راہیں ہموار ہو جائیں گی۔
پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات روشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































