جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران اچانک ایک شہری کی جانب پرجوتا پھینک دیا گیا۔نمائش چورنگی پر سالِ نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری پرجوتا پھینکا گیا، جو خوش قسمتی سے انہیں لگا نہیں۔جب جوتا پھینکا گیا، تواس موقع پرگورنرسندھ کے ہمراہ خالد مقبول صدیقی، ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف الرحمن بھی موجود تھے۔واضح رہے گزشتہ شب نمائش چورنگی پر سال نو کی خوشی میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا تھا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…