جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کراؤملک بچاؤ ریلی کے دوران کارکنوں نے ایک رکشہ ڈرائیور کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ریلی میں شامل پی ٹی آئی کے کارکنوں نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرتے ہوئے اس کے کپڑے بھی پھاڑ دئیے۔پی ٹی آئی کی ریلی کی وجہ سے آزادی فلائی اوور پر ٹریفک جام رہی جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…