جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپسی کا فیصلہ پی ایس ایل پرفارمنس سے مشروط کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو پی ایس ایل میں پرفارمنس سے مشروط کردیا۔دوسری جانب سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ اللہ جب کسی کو پاور دیتا ہے تو لے بھی سکتا ہے، جب انسان پاور میں آتا ہے

تو اسے اپنا آپ نہیں بھولنا چاہیے۔ گزشتہ روز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق چیرمین پی سی بی رمیز راجہ پر تنقیدکرتے ہوئے کہا مجھے لگتا ہے کہ ہے رمیز راجا بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں ان کیلئے مجھ سمیت کوئی بھی شخص یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ وہ منہ اٹھا کر کسی پر بھی الزام لگا دیں گیکہ سب بکاؤ ہیں، ان کی باتوں سے لگ رہا تھا وہ صحیح ہیں اور باقی سب غلط ہیں۔عامر نے کہا کہ پچھلے سسٹم سے کھلاڑیوں کو شکایات تھیں کہ ان کے فون پک نہیں کیے جاتے، انھیں ریپلائی نہیں دیا جاتا۔ انھوں نے کہا کہ جب کوئی انسان پاور میں آتا ہے تو اسے اپنا آپ نہیں بھولنا چاہیے،کیوں کہ اللہ جب کسی کو اختیارات دیتا ہے تو وہ لے بھی سکتا ہے، اگر کوئی اپنی پاور کا غلط استعمال کرے تو پھر جس طرح آج کل ٹی وی پر جاکر گلے شکوے ہو رہے یہی ہوتا ہے کیونکہ انسان جیسا کرتا ہے ویسا بھرتا ہے، انسان اگر نیت صاف رکھے اپنے کام سے کام رکھے تو اس کے لیے چیزیں آسان ہو جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…