جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

منظوری لے لی ہے، قومی ٹیم میں جلد دو بڑی کرسیاں ہلنے والی ہیں، نجم سیٹھی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جتنے بھی کھلاڑی تھے ان کے معاہدوں میں توسیع کر دی گئی ہے، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی سی بی میں زیادہ تنخواہ لینے والوں سے بات کی ہے جو رہنا چاہتے ہیں رہیں ہم تنخواہوں میں کمی کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ میں جمہوریت واپس آ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ منظوری لے لی ہے، قومی ٹیم میں جلد دو بڑی کرسیاں ہلنے والی ہیں، اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی نے غیر ملکی کوچز کی تقرری، پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی اور پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کی منظوری بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…