لاہور ( این این آئی) مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 12روپے کمی کا اطلاق آج (اتوار ) سے ہو گا ۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق آج یکم جنوری سے ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت2411روپے 29پیسے ہوگی۔ جبکہ ماہ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نرخ 2548.29روپے کا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8کلو سلنڈر کی قیمتوں میں 136روپے 86پیسے کمی کی گئی ہے ۔جبکہ فی کلو گیس 2016سے کم ہو کر 204 میں فروخت ہو گی۔
ایل پی جی قیمت میں فی کلو کمی کاآج سے اطلاق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































