اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتہ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ،حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس دن 12 بجے بلایا گیا تھا جس میں توانائی کی بچت کے نظر ثانی شدہ قومی پلان کی منظوری دی جانا تھی اور اس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے مختلف تاجر تنظیموں سے مذاکرات پر بریفنگ دینا تھی ،اس کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی بھی منظوری ہونا تھی تاہم وزیر اعظم شہباز شریف کی لاہور میں سیاسی مصروفیات کے باعث یہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔#/s#
گزشتہ روزہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس کیوں ملتوی کردیا گیا؟پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































