جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اقتدار کیلئے عمران خان نے جنرل باجوہ کے گھٹنےپکڑ لئے تھے ، عون چوہدری

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے عمران خان نے جنرل باجوہ کے گھٹنےپکڑ لئے تھے۔نجی ٹی وی پروگرام کو انٹرویو کے دوران انہوں نے مزید انکشاف

کیا کہ وہ عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں اس لیے نہیں گئے کہ عمران خان نے میسیج کر کے کہا بشری بی بی نے خواب دیکھا ہے تم حلف برداری میں نہیں آسکتے۔ عون چوہدری نے کہا کہ شادی کے بعد ایک ڈنر پر ان کے سامنے بشری بی بی نے جہانگیر ترین سے کہا وہ جادوگرنی نہیں ہیں۔عون چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی بشری بی بی سے شادی کے بعد ماحول یہ ہو گیا تھا کہ جو انہیں مرشد بنالے گا وہ گڈ بک میں آجائے گا، عمران خان کے ناپسندیدہ لوگ بھی بشری بی بی کی بیعت کرکے عمران کے قریب آ گئے۔عون چوہدری نے کہا کہ انہوں نے عمران خان سے کہا پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، فرح گوگی اور احسن گجر کا بتایا تو عمران نے انہیں عہدے سے ہی ہٹا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…