کراچی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید تین پلیئرز کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نوجوان پرفارمرز کو ایکسپوڑر کے لیے ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے ٹیم کے ساتھ رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق احسان اللہ، صائم ایوب اور حسیب اللہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔اس سے قبل پہلے ٹیسٹ میں بھی پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے تین نوجوانوں کو ڈریسنگ روم تجربہ دیا تھا۔خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 جنوری بروز پیر سے نیشنل بینک ارینا کراچی میں شروع ہوگا۔
دوسرا ٹیسٹ، مزید 3 پاکستانی پلیئرز کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































