اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ سے موٹر سائیکل پرمیچ دیکھنے کراچی آنے والے فین کی محمد رضوان ملاقات ہو گئی،محمد رضوان کے مداح اعجاز احمد نے ملاقات پر ان کو ایک تصویر بھی تحفے میں دی۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اعجاز احمد کو شرٹ پر آٹوگراف بھی دیا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا فین اعجاز احمد موٹر سائیکل پر اوکاڑہ سے میچ دیکھنے کراچی آ یا تھا۔ضلع اوکاڑہ کے گائوں کا رہائشی پاکستان ٹیم کا بڑا فین ہے،بذریعہ موٹر سائیکل چار دن کے مسلسل سفر کے بعد کراچی پہنچا تھا۔
اوکاڑہ سے آنے والے مداح کی رضوان سے ملاقات، تصویر بھی تحفے میں دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































