کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی لیکن ووٹ لینے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مدد نہیں کی۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کا مسئلہ ایک فرد سے تھا، تحریک انصاف نے کبھی پورے ادارے کو برا نہیں کہا، حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی، ووٹ لینے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اور کرپشن دو متضاد چیزیں ہیں، پاکستان کے عوام عمران خان کو ایماندار مانتے ہیں، عمران خان نے کسی چپڑاسی کے اکائونٹ میں پیسے جمع نہیں کروائے، نوازشریف کے بچوں کے پاس پیسے کدھر سے آئے، یہ بڑے تجربہ کار تھے، انہوں نے معیشت کو تباہ کر دیا۔
حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی، عمران اسماعیل کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں



















































