جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

2023برطانوی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کی پیشگوئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

لندن (این این آئی )برطانوی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 2023برطانیہ کی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا جس کی تصدیق یکم جنوری کو ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ رواں برس 19 جولائی کو ہیتھرو ائیرپورٹ پردرجہ حرارت 40.2 سینٹی گریڈ تک گیا تھا، رواں برس کے چاروں سیزن برطانوی ریکارڈ کے 10 گرم ترین سیزن میں شامل تھے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ 1984 کے بعد بلند ترین سالانہ درجہ حرارت والے 10 سال 2002 سے بعد کے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ سائنسی شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر پورے کرہ ارض پر 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے حساب سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…