نجم سیٹھی کا پی ایس ایل کی ٹیمیں بڑھانے کا ارادہ لیکن کون کون اس پر تیار نہیں؟

29  دسمبر‬‮  2022

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹیموں کی تعداد بڑھانا چاہتا ہوں لیکن فرنچائز مالکان نہیں چاہتے کہ ٹیموں میں اضافہ ہو، ان کا کہنا تھا کہ سابق بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائز کے معاملات ٹھیک نہیں تھے، ان کاکہنا تھا کہ اس معاملے پر پی ایس ایل فرنچائز سے ملاقات کروں گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…