بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر زہینگزہو میں شدید دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شہر زہینگزہو میں شدید دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجیمیں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔گاڑیوں کے درمیان تصادم کا حادثہ زہینگزہو کے ایک پل پرگزشتہ روز پیش آیا۔شدید دھند کے باعث علاقے میں حد نگاہ 200 میٹر سے بھی کم ہوگئی تھی جبکہ تصادم کے بعد کئی افراد اپنی گاڑیوں میں پھنس کررہ گئے۔زخمیوں کو نکالنے کے لیے فائر ڈیپارٹمنٹ نے 11 فائر ٹرک اور66 ریسکیو اہلکاروں کو مدد کیلئے بھیجا۔
چین میں شدید دھند کے باعث 200 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































