کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک نے کراچی ٹیسٹ میں سرفراز احمد کی بیٹنگ کارکردگی دیکھ کر چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو مشورہ دے دیا، انہوں نے سرفراز احمد کو سلیکٹ کرنے پر ان کی تعریف کی اور مشورہ دیا کہ وائٹ بال کرکٹ ورلڈ کپ قریب ہے اس لئے سرفراز کو ون ڈے ٹیم میں بھی شامل کیا جائے، وہ مڈل اوورز میں کافی فائدہ مند ثابت ہوں گے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سرفراز احمد کی بیٹنگ دیکھ کر شعیب ملک بھی خاموش ن رہے، شاہد آفریدی کو سفارش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































