جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، محمد رضوان مسلسل دوسری مرتبہ نامزد

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔بابر اعظم گزشتہ سال کا آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ائیرکا ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ آئی سی سی کے 2022 کے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں آسٹریلیا کے ایڈم زمپا، زمبابوے کے سکندر رضا اور ویسٹ انڈیز کے شائے ہوم بھی شامل ہیں۔اس سے قبل آئی سی سی نے ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں، اس کے علاوہ انگلینڈ کیسیم کرن ، زمبابوے کے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو کو بھی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…