اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گرم ترین ملک کویت میں ژالہ باری،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)دنیا کے گرم ترین ممالک میں سے ایک کویت میں ژالہ باری ہوئی جس نے شہریوں میں خوشیاں بکھیر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویت میں سوشل میڈیا پر موسم سرما کی ژالہ باری کی تصاویر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں جہاں غیر معمولی موسمی تبدیلی پر شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔ دارالحکومت کویت سٹی میں ژالہ باری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔کویت کے محکمہ موسمیات کے سابق ڈائریکٹر نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ 15 برسوں میں سردیوں کے موسم میں اتنے زیادہ اولے نہیں دیکھے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…