جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ بیش لیگ، میچ دیکھنے آنے والے شائقین کو ہیلمٹ ساتھ لانے کا مشورہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

سڈنی (آن لائن )آسٹریلیا کی معروف لیگ بگ بیش میں میچ دیکھنے آنے والے شائقین کو ہیلمٹ ساتھ لانے کا مشورہ دیا جانے لگا۔سڈنی میں بگ بیش میچ دیکھنے کیلیے آ نے والے شائقین کو کرکٹرز نے نارتھ سڈنی اوول کے سائز میں چھوٹے ہونے کی وجہ سے چھکوں پر تماشائیوں کو گیند لگنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔میلبورن اسٹارز کے ا?ل رائونڈر سین ایبٹ نے تماشائیوں سے کہا کہ ہمیں آپ کی سلامتی کی کافی فکر ہے، اس لیے اپنے ساتھ ہیلمٹ ضرور لائیں۔ ماضی میں بھی شائقین کو گیندیں لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…