اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر کو خبردار کرنے کے باوجود بھارتی کمپنی کے سافٹ وئیرز کا استعمال جاری ہے۔نیشنل ٹیلی کام سیکیورٹی بورڈ کی طرف سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر میں بھارتی کمپنی کے تیار کردہ سافٹ وئیرز استعمال ہورہے ہیں، 3سال قبل بھی اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا تھا۔ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارتوں ڈویژنز چیف سیکرٹریز ٹیلی کام کمپنیوں کو ایک بار پھر متنبہ کیا جا رہا ہے کہ بھارتی کمپنی کے سافٹ وئیرز کے استعمال پر سائبر سیکیورٹی تحفظات ہیں۔این ٹی آئی ایس بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آن لائن بزنس کے لیے بھارتی سافٹ وئیرز کا استعمال فوری ترک کیا جائے۔
پاکستان میں سیکیورٹی الرٹ کے باوجود بھارتی سافٹ ویئرز کا استعمال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































