جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں برفباری کا بدترین طوفان، اموات کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

نیو یارک(آئی این پی)امریکا میں یخ بستہ ہواں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوگئی جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی،امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کائونٹیز میں 34اموات رپورٹ ہوئیں،نیویارک کے شہر بفلو میں لوگوں کو اب بھی گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ، نیویارک کے مغربی علاقے 4فٹ برف تلے دبے ہیں، خراب موسم کے باعث امریکا بھر میں ایک لاکھ 22 ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے مغربی علاقوں مزید 9انچ برف پڑنے کا امکان ہے، مغربی نیویارک میں گزشتہ روز درجہ حرارت منفی 2سے منفی 6 ڈگری تک رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…