اسلام آباد (آن لائن)جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیر صدارت 254 ویں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کی۔کانفرنس میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ اور تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز لڑنے کی ہدایت کی ہے۔کور کمانڈر کانفرنس میں دہشت گردی کو ملک سے ختم کرنے کا عزم کیا گیا۔دفاعی ذرائع کے مطابق کانفرنس میں پاک افغان سرحدی امور،مشرقی سرحدوں کی صورتحال اور خطے کی تیزی سے بدلتی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا، ذرائع کے مطابق اس بات کا عزم کیا گیا کہ شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا عوامی امنگوں کے مطابق دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا۔
کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز لڑنے کا عزم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































