اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

روٹی اور نان مزید مہنگے ہو گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت میں 20اور نان کی قیمت میں 25روپے اضافہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے میدہ اور آٹے کا ریٹ کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ریٹ کنٹرول نہ ہونے پر نان اور روٹی کی قیمت بڑھارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…