جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کا فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام، مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی،فواد چوہدری فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام دے رہے ہیں،آڈیو میں سنا جا سکتا ہے جس میں فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں آپس کے سیاسی معاملات کے لیے فوجیوں کے کاندھے استعمال نہ کریں، آپس میں بیٹھیں اور معاملات پر بات کریں، سیاست دانوں کو آپس میں فریم ورک بنانا چاہیے، سیاستداں ہر وقت فوجیوں کو دیکھتے رہتے ہیں کہ”او کی کرن گے“ان سے پوچھیں کہ اب آپ پی ٹی آئی سے کیا چاہتے ہیں،عمران خان کو نااہل کر دیں تو رولا ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…