جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔سرفراز احمد نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں حاصل کیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 86 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 50 میچز میں 2743 رنز بنا لیے ہیں جس میں 3 سنچریاں اور 19 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔اس سے قبل یہ اعزاز کامران اکمل کے پاس تھا، انہوں نے 53 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 2648 رنز بنائے تھے۔اس فہرست میں معین خان، امتیاز احمد اور راشد لطیف بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…