ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بیٹی کی نازیبا وائرل ویڈیو پر احتجاج کرنے والے بھارتی فوجی کو قتل کردیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم کے گھر پر احتجاج کرنے والے مظلوم باپ کو لڑکے اور اس کے اہل خانہ نے لاٹھیوں اور تیز دھار آلے سے وار کرکے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں

بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار مِلاجی واگھیلا کو محلے میں جھگڑے کے دوران قتل کردیا گیا جب کہ ان بیٹا سر پر شدید چوٹ آنے کے باعث اسپتال میں داخل ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار کی اہلیہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی، جس میں کہا گیا ہے محلے کے ایک نوجوان نے ہماری نوجوان بیٹی کی نازیبا ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی گئی جو وائرل ہوگئی۔ویڈیو وائرل ہونے پر میرے شوہر اور بیٹے لڑکے کے گھر گئے اور احتجاج کیا جس پر ملزم کے باپ اور بھائیوں نے لاٹھیوں سے حملہ کردیا جس میں شوہر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور بیٹا اسپتال میں داخل ہے۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نوجوان سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…