ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے درمیان چوہے بلی کا کھیل جاری

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے درمیان چوہے بلی کا کھیل جاریہے،تحریک انصاف استعفوں کی تصدیق کیلئے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو اسلام آباد بلانے کے حوالے سے تذبذب کا شکارہے جبکہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، بے نظیر بھٹو شہید کی

برسی میں شرکت کے لیے آج نوڈیرو میں ہیں،سپیکر آفس کے مطابق راجہ پرویز اشرف کل شام کو اسلام آباد واپس آئیں گے،تحریک انصاف آج اور کل اپنے اراکین کو اسلام آباد بلانے کی پوزیشن میں نہیں ہے،اسپیکر راجہ پرویز اشرف ممکنہ طور پر جمعرات کو اپنے دفتر میں موجود ہوں گے،ذرائع کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو دفتر میں موجود ہونے کے بعد ہفتے کو اسپیکر قومی اسمبلی غیر ملکی دورے پر روانہ ہو جائیں گے،سپیکر راجہ پرویز اشرف کو بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لئے ہفتے کو آسٹریلیا روانہ ہونا ہے،راجہ پرویز اشرف پانچ جنوری تک آسٹریلیا میں موجود ہوں گے،5 جنوری سے قبل استعفوں کی تصدیق کے لیے تحریک انصاف کے پاس 29 اور 30 دسمبر کا دن ہے،تحریک انصاف اپنے اراکین کے استعفوں کی اجتماعی تصدیق کی خواہش مند ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف رول 43 کے تحت ہر رکن اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے الگ الگ بلانا چاہتے ہیں،تحریک انصاف استعفوں کی تصدیق سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے آج پھر مشاورت کرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…