ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک کا سرفراز احمد سے متعلق شاہد آفریدی کو اہم مشورہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے اسمارٹ فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ سرفراز احمد کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی استعمال کیا جائے کیونکہ انہیں درمیانے اوورز کھیلنے کا تجربہ ہے اور اگلا ورلڈ کپ بھی بہت قریب ہے۔شعیب ملک نے اپنے پیغام میں کپتان بابر اعظم کی سنچری کی بھی تعریف کی اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔سابق کپتان نے اپنے پیغام میں شاہد آفریدی، سرفراز احمد اور بابر اعظم کو بھی ٹیگ کیا۔واضح رہے کہ کافی وقت بعد ٹیم میں واپسی پر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 9 چوکوں کی مدد سے 153 گیندوں پر 86 رنز بنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…