ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

استعفوں کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا، عمران خان کا رہنمائوں کو اہم پیغام

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا معاملہ ایک بار پھر موخر کردیا۔ ذرائع کے مطابق تمام ممبران قومی اسمبلی کو بتادیا گیا کہ 28 دسمبر کو اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بیرونی ملک دورے پر جارہے ہیں اس لیے استعفوں کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق نئی تاریخ کے حوالے سے پارٹی ممبران کو دوبارہ آگاہ کیا جائے گا، استعفوں کے معاملے پر عمران خان کا ویڈیو لنک خطاب بھی موخر کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…