ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی

قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت 3858 روپےبڑھ کر ایک لاکھ 56ہزار636 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالرز اضافے سے 1810ڈالرز فی اونس ہے۔دوسری جانب ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید 33پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 226.15 روپے ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 235 روپے کا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 225.82 روپے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…